Badshah E Karbala _ New Noha _ Nad e Ali _ Irfan Haider _ بادشاہ کربلا

Momin Writes 2025-06-25

Views 20

#Noha #IrfanHaider #NadEAli #YaHussain #YaAli

Lyrics
کربلا۔ ایٔ کربلا،کربلا۔ ایٔ کربلا
کربلا۔ ایٔ کربلا،کربلا۔ ایٔ کربلا
لکھ دے میری تقدیر میں بین الحرمین ۔مولا حسینؑ
ائے بادشاہِ کربلا ۔مولا حسینؑ مولا حسینؑ

کربوبلا جنت میری کربوبلا چاہت میری
اب تو مجھے دیدار ہو دل ہے بے چین ۔مولاحسینؑ

میں نوحہ خواں میں ماتمی کربوبلا ہے زندگی
سن لو میری آواز کو زھرہ ؐ کے چین ۔ مولاحسینؑ

سب ہو کے آئے کربوبلا میں رہ گیا تنہا یہاں
دیدار کو بس آپ کے ترسے ہیں نین ۔مولاحسینؑ

روضہ ٔ تیرا ہو سامنے آنسو میرے بہتے رہے
دل سے یہی آئے صدا ہائے حسینؑ ۔ مولاحسینؑ

ذیشان ؔ و عرفانِ عزا نادِ علی کی ہے دُعا
مجھ کو بلالے کربلا مولاحسینؑ ۔ مولاحسینؑ

Share This Video


Download

  
Report form