فنڈس واگزار نہ کیے جانے سے عوامی خدمت کرنے سے قاصر: ایم ایل اے پلوامہ

ETVBHARAT 2025-06-26

Views 4

وحید پرہ کا کہنا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی کے لئے وہ کسی بھی قربانی حتی کہ استعفیٰ دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS