کشمیر میں ڈاکٹروں کی کمی دیرینہ مسئلہ، راتوں رات حل ممکن نہیں: وزیر صحت سکینہ ایتو

ETVBHARAT 2025-07-09

Views 5

سکینہ ایتو کے مطابق ان کی حکومت نے ڈگری ہولڈرز کو دور دراز علاقوں میں طبی خدمات انجام دینے کے لیے احکامات جاری کیے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS