فتح پور میں مقبرے پر ہندو تنظیموں نے بھگوا جھنڈا لہرایا، مندر بتا کر توڑ پھوڑ بھی کی۔۔ویڈیو دیکھیں

ETVBHARAT 2025-08-11

Views 66

بی جے پی اورہندو تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ یہاں مندر گرا کر نواب عبدالصمد کا مقبرہ بنایا گیا، علاقہ میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS