'محمد رفیع کے ساتھ کام کرنے والے چرنجیت سنگھ کا ہارمونیم ہم نے مرمت کیا ہے'

ETVBHARAT 2025-09-02

Views 47

جموں وکشمیر کے سرینگر کے شہر صفاکدل میں ہارمونیم کارخانہ ہے،جس میں بیرون ممالک کے گلوکاروں کی ہارمونیم کی مرمت کی جاتی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS