کئی بار منائی گئی برسی، بیوی نے منگل سوتر اتار دیا، بہار میں 'مردہ' شخص پندرہ سال بعد گھر واپس!

ETVBHARAT 2025-09-16

Views 8

موتیہاری میں ایک شخص 15 سال بعد گھر واپس آیا ہے۔ آخری رسومات ادا ہوچکی تھیں، چوتھی برسی کی تیاری ہو رہی تھی۔ خبر پڑھیں۔

Share This Video


Download

  
Report form