کٹرا میں پیش آیا المناک سڑک حادثہ، تین عقیدت مند ہلاک، دو زخمی

ETVBHARAT 2025-10-14

Views 3

کٹرا اودہم پور روڈ پر تیز رفتار بس نے آٹو رکشہ کو ٹکر مار دی، جس کے سبب تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS