سنبھل تشدد کی اسکرپٹ لکھنے والوں پر لگایا جائے گا این ایس اے، شارق ساٹا کو انٹرپول کے ذریعے بھارت لانے کی تیاریاں جاری

ETVBHARAT 2025-10-16

Views 1

ایس پی کرشنا کمار نے کہا شارق سنبھل تشدد کی سازش کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ پکڑنے کے لیے انٹرپول کی مدد لی جا رہی ہے۔"

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS