بھارت کے فرسٹ ایڈ مین ڈاکٹر اتندر پال سنگھ سے ملیے، 20 برسوں خدمت خلق کے لیے وقف

ETVBHARAT 2025-10-22

Views 13

جموں و کشمیر کے بارہمولہ سےتعلق رکھنے والےڈینٹل سرجن ڈاکٹر اتندر پال سنگھ نے لوگوں کی خدمات کرنے کیلئے فرسٹ ایڈ کا انتخاب کیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS