جنوبی کشمیر میں ٹرین اور عقاب کے درمیان ٹکر، لوکو پائلٹ زخمی، معائنے کے بعد سروس بحال

ETVBHARAT 2025-11-08

Views 8

سنیچر کی صبح ایک غیرمعمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب بارہمولہ سے بانہال کی طرف جانے والی مسافر ٹرین سے ایک عقاب ٹکرا گیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS