ایس پی لیڈر اعظم خان اور عبداللہ اعظم دو پین کارڈ کیس میں قصوروار، ہر ایک کو 7 سال قید کی سزا

ETVBHARAT 2025-11-17

Views 14

اعظم خان نے اس معاملے میں راحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، لیکن عدالت نے ان کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS