’اسلامک یونیورسٹی میں غیر مسلم طلباء، تو ویشنو دیوی کالج میں مسلم طلبہ پڑھائی کیوں نہیں کر سکتے؟‘

ETVBHARAT 2025-11-25

Views 3

کانگریس لیڈر سریندر سنگھ چنی نے الزام عائد کیا کہ ’’ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کو بھاجپا سیاسی اکھاڑہ بنا رہی ہے۔‘‘

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS