طوفان دتواہ سے تباہی، اب تک چھپن افراد ہلاک، سری لنکا میں فوج تعینات

ETVBHARAT 2025-11-28

Views 1

سری لنکائی حکومت نے طوفان دتواہ کی وجہ سے ملک بھر میں فائنل ایئر اسکول امتحانات دو دن کے لیے ملتوی کر دیے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS