کشمیری صحافی کو زمین دینے والے ہندو پڑوسی کو پانچ مرلہ کے بدلے 10 مرلہ اراضی کا تحفہ، مسلم تاجر کا بڑا اعلان

ETVBHARAT 2025-11-30

Views 8

کلدیپ شرما کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے محمد اقبال شاہ نے انہیں پانچ مرلہ کے بدلے دس مرلہ اراضی دینے کا اعلان کیا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS