Adab Nama: Kunwar Mohinder Singh Bedi Sehar | کنور مہندر سنگھ بیدی سحر

Qaumi Awaz 2025-12-10

Views 0

نیشنل ہیرالڈ، نوجیون اور قومی آواز کی اس قسط میں کنور مہندر سنگھ بیدی سحر کی شاعری، شخصیت اور برصغیر کی مشترکہ تہذیب سے ان کے گہرے رشتے پر گفتگو کی گئی ہے۔

مہمانِ خصوصی معین شاداب نے سحر صاحب کے ادبی پس منظر، ان کے مخصوص تہذیبی لہجے، انسان دوستی کے پیغام، اور مشاعروں میں ان کی بے مثال پیشکش پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سحر کی شاعری کیسے ہندی-اردو تہذیب کے سنگم کی نمائندگی کرتی ہے اور آج کے نوجوان قاری کے لیے کیوں اہم ہے۔
#adabnama #KunwarMohinderSinghBediSehar #Sehar #poet #MoienShadab

Share This Video


Download

  
Report form