راجوری: کپواڑہ آپریشن کے دوران جاں بحق حوالدار محمد زبیر کی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں تدفین

ETVBHARAT 2025-12-17

Views 5

سپاہی حوالدار محمد زبیر سرحدی ضلع کپواڑہ میں بدھ کی شام فوجی آپریشن کے دوران جاں بحق ہو گئے تھے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS