بھارتی وزیر کے حجاب کھینچنے پر ہمارے لنڈے کے سیکولر، لبرل، فیمنسٹ بھاگے ہوئے ہیں۔
اس لیے کہ حجاب تو دینی حکم ہے۔
یہاں ان کی آزادی کی لالی پاپ فیل ہوجاتی ہے۔
لبرل ،سیکولر طبقات کی منافقت کے ساتھ تصور حجاب کی حقیقت کو
آپ سلمان علی کی اس وڈیو میں سمجھ سکتے ہیں
وڈیو دیکھیں اور اپنے کمنٹ ضرور کریں
Follow us on Facebook Shaoor FEED
https://www.facebook.com/Shaoornews.pk
Follow us on Instagram Shaoor News
https://www.instagram.com/shaoornews