اننت ناگ ریلوے اسٹیشن پر پہلی بار راشن سے بھری ٹرین کی آمد، رسد اور روزگار کے نئے مواقع

ETVBHARAT 2025-12-21

Views 3

ایف سی آئی کے ڈویژنل منیجر نے کہاکہ اس پیشرفت سے کشمیر تک سامان پہنچانے میں لگنے والا وقت نمایاں طور پر کم ہوجائے گا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS