دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18ویں یوم شہادت پر
گڑھی خدا بخش بھٹو میں ملک کے طول و عرض سے آیا یہ انسانی سمندر اس بات کی گواہی ہے کہ
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
#ZindaHaiBibi
#SMBB
#SalaamBenazir
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
@AseefaBZ