*تحریک انصاف کے کراچی کے کل کے کامیاب جلسے سے یہ ثابت ہوگیا کہ:*
۱۔ اسٹبلشمنٹ کی عمران خان اور اسکی پارٹی کو ختم کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کی 78 سالہ Divide & Rule کی پالیسی کوڑے دان میں چلی گئی۔
۲۔ تحریک انصاف اس ملک کی سب سے مضبوط، مقبول اور سب سے بڑی سیاسی جماعت اور تحریک ہے۔
۳۔ عمران خان اس ملک کی تاریخ میں سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں جن کے جیل میں ہونے کے باوجود ان کے نام پر لاکھوں لوگ جمع ہو گئے۔
۴۔عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اس ملک کے ہر طبقے اور ہر زبان بولنے والے کو ایک وطن ایک اسلام کے رشتے میں پُرو دیا اور کل ہر صوبے، ہر زبان اور ہر فرقے کے لوگوں نے جمع ہو کر یہ پیغام دیا کے وہ ایک پاکستانی اور ایک خدا کو ماننے والے ہیں۔
۵۔ کراچی نے میزبان ہونے کا حق ادا کر دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ کراچی اب کسی لسانی کسی سیاسی اور کسی مزہبی مفاد پرست جماعت کا نہیں رہا جنہوں نے برسوں اس شہر میں فرقہ پرستی کا بیج بویا۔
۶۔ یہ سب کچھ عمران خان کی غیر موجودگی میں صرف عمران خان کے نام پر ہوا تو آپ سوچیں جب عمران باہر آجائے گا تو قوم کی محبت اور ولولہ انگیزی کا کیا حال ہوگا۔ انشاءللہ اسی جزبے و ولولہ انگیزی کو استعمال کرتے ہوئے سب عمران خان کی قیادت میں ایک نئے پاکستان کی تعمیر کریں گے۔
*اس لئے عمران خان اس ملک کے لئے اتنا ہی اہم ہوگیا ہے جتنا انسان کے لئے پانی*
*#خان کو لاؤ اور ملک بچاؤ۔#*