سپریم کورٹ کے حکم کے بعد پولیس نے نہیں کانگریس نے بی جے پی لیڈر وجے شاہ کو گرفتار کر لیا!

ETVBHARAT 2026-01-20

Views 28

مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت میں وجے شاہ وزیر ہیں۔ وجے شاہ کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ تبصرہ معاملے میں ملزم ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS