تیز آندھی سے وادی کشمیر میں پورا بجلی نظام درہم برہم ،محکمے نے ایڈوائزری جاری کردی

ETVBHARAT 2026-01-23

Views 13

پاؤر ڈپارٹمنٹ نے اپنی ایڈوائزری میں گرے ہوئے بجلی کےکھمبوں،لٹکتی تاروں یا تباہ شدہ ڈھانچے کے قریب جانےسے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS