قومی ووٹر ڈے کے موقع پر پلوامہ میں تقریب کا انعقاد، ووٹنگ کی اہمیت سے عوام کو کیا گیا آگاہ

ETVBHARAT 2026-01-25

Views 1

16ویں قومی ووٹر ڈے کے موقع پر جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ’کوئی ووٹر چھوٹ نہ جائے‘ عنوان پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS