جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا جموں و کشمیر کی سلامتی اور ترقی پر زور

ETVBHARAT 2026-01-26

Views 7

مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، این سی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ سمیت متعدد ارکان اسمبلی، افسران اور سول اہلکاروں نے شرکت کی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS