TDCP کے ایم ڈی جناب حبیب الرحمن کی تعناتی کے بعد پاکستان میں ٹورازم کے حوالے سے ایک کرن نظر آنا شروع ہو گئی ہے انہوں نے اتنے قلیل ٹائم میں اتنا کا م کیا ہے اور اگر ان کی محنت اور ساتھیوں کا تعاون جاری رھا تو جلد ملک میں ملکی و غیر ملکی ٹورسٹ ویسے ہی نظر آہیں گے جیسے دو عشرے پہلے آتے تھے جیوے پاکستان نیوز حبیب الرحمن کے ساتھ مکمل تعاوں کرے گا اور ان کا میسج اور کام دنیا بھر میں پہنچائے گا