.. حسین بات چلائے تو بات چلتی ہے
کلام حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ..
وہ جس کے نام سے نبض حیات چلتی ہے
زمین کا ذکر ہی کیا کائنات چلتی ہے
یہ بات ذہن میں رکھئیے کہ جبر کے آگے
حسین بات چلائے تو بات چلتی ہے
کلام حضرت شیخ سید پیر نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
دعا کا طالب شاہد محی الدین بخاری