#Promo: #YaNabiAssalam Special LIVE Transmissions with @AamirLiaquat only on #GeoTV
سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت کے پرنور موقع پر خصوصی نشریات
یا نبی السلام
قرآن جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے انداز میں ڈھال کرامت تک پہنچایا
کلام بھی حسین ہے، اور کلام سنانے والا بھی حسین ہے
رسول کی محبت
ہمارے پیارے نبی، رسول اکرم ﷺ اور ہم
رحمت کے رحمتہ اللعالمین
سیرت النبی کانفرنس
عالم اسلام کے معروف ثناء خوانوں کے گلہائے عقیدت
اور جشن صبح بہاراں کا عظیم الشان اجتماع
بارہ ربیع الاول کی براہ راست خصوصی نشریات
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ
آقا سے محبت کا ہر انداز
عقیدت اور عمل کے ساتھ
صرف جیو پر۔۔۔
http://www.dailymotion.com/video/x19dotf_rabi-ul-awwal-promo-2014_news
جشن صبح بہاراں۔۔۔ یا نبی السلام
Dial Now for Registration...
03337083311 - 03337851177