Coming Soon 1st #Promo by @AamirLiaquat 8-2-214 #GeoTv
ہم میں جذب کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے، بالکل بادلوں کی طرح
ہم میں برداشت ہوگی، تو دوسرے بھی ہماری آواز سننے کی ضرورت محسوس کریں گے
اور پھر یہیں سے ۔۔ دل تک پہنچنے کی راہ نکلے گی۔۔
ہر شخص اپنے عمل کا ذمہ دار ہے لیکن۔۔
ہماری شخصیت کی پہچان۔۔ ہمارے کردار سے ہے
جسے بہر حال خوبصورت ہونا چاہئے۔۔۔
بہت جلد۔۔۔ صرف جیو پر!۔