Toba Tek singh main security guards ki training

seenewschannel 2015-01-08

Views 42

پاکستان بھر کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی سیکیورٹی اداروں نے سکولز و کالجز کے سکیورٹی گارڈز کو ٹرینگ دینا شروع کر دی ہے اس سلسلہ میں ایک ورک شاپ کا انتظام گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول جھنگ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا گیا جس میں سپیشل برانچ،ایلیٹ فورس،سول ڈیفنس اور یسکیو 1122کے ٹرینر حضرات نے سکیورٹی گارڈز کو ٹرینگ دی،تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے آسانی کے ساتھ نمٹا جاسکے

Share This Video


Download

  
Report form