ٹوبہ ٹیک سنگھ سائوتھ ایشیاء پارٹنر شپ کے پروگرام آواز ڈسٹر کٹ فورم کے زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میں مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا،

Views 144

ٹوبہ ٹیک سنگھ سائوتھ ایشیاء پارٹنر شپ کے پروگرام آواز ڈسٹر کٹ فورم کے زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میںمشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا،
جس ضلع بھر میں عوام کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی گی ۔ مزید جانتے ہیں سلطان محمود کی اس رپور ٹ میں
vo
سائوتھ ایشیاء پارٹنر شپ کے پروگرام آواز ڈسٹر کٹ فورم کے زیر اہتمام مقامی ہو ٹل میںمشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔۔۔ جس کی صدارت چوہدری غلام مصطفی پارس نے کی ۔۔۔ اجلاس میں ڈسٹر کٹ لیبر آفیسر چوہدری سعید احمد ڈھلوں،وویمن ایمپاوومنٹ پیکج کی ڈسٹر کٹ فوکل پرسن ماریہ کاظم ،جی ایم گنجیرا سمیت شہریوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔۔۔ ڈی سی او وقاص عالم نے کہا کہ آواز ڈسٹر کٹ فورم عوام کو درپیش مسائل کی نشاندہی اوران کے حل کیلئے تجاویز کے ساتھ ساتھ سر کاری انتظامیہ کی معاونت بھی کر رہا ہے ،جس پر مذکورہ تنظیم کے عہدیداران اور ارکان مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔۔
ساٹ ۔۔ ڈی سی او وقاص عالم ۔۔۔۔۔۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری غلام مصطفی پارس نے ضلع بھر کے سکولوں اور ہسپتالوں میں ناپید سہولیات اور مسائل کی نشاندہی کی ۔۔۔جبکہ جی ایم گنجیرا اور محمد شبیر نے بھٹہ مزدوروں سمیت محنت کشوں کو معاشی مسائل سے نکالنے کیلئے لائحہ عمل کا اعلان کیا۔۔۔۔ ،اس موقع پر ضلع بھر میں نہری اور پینے کے پانی کی کمی پر خصوصی ڈاکو مینٹری بھی دکھائی گئی۔۔۔۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS