جنگِ ستمبر میں ریڈیو پاکستان سے نشر ہونے والا نفیس فریدی بدایونی کا تحریر کردہ ایک منفرد قومی نغمہ جسے رفیق غزنوی کی موسیقی میں نہال عبداللہ نے گایا تھا، یہ وہ نغمہ تھا جس سے بھارت شدید پریشان رہتا تھا اور جنگ کے بعد ایک خصوصی وفد نے پاکستانی حکام سے شکایت کرکے اس نغمہ کو نشر ہونے سے بند کروایا تاہم پاکستانیوں کے دلوں میں یہ تاریخی اور بھارتی حقیقت پر مبنی قومی نغمہ آج بھی زندہ ہے اور رہے گا