Dua Sa Pehla Astagfar - Hakeem Tariq Mehmood Chughati Ubqari Wazaif

Ubqari4me 2015-03-08

Views 2

دُعا سے پہلے استغفار ۔۔۔دعائیں قبول کروانے کیلئے ایک گُر۔۔۔؟
حضرت حکیم صاحب فرماتے ہیں کہ میرے حضرت نے مجھے ایک گربتایا تھا کہ توجس کے لیے بھی دُعا مانگا کرتوسب سے پہلے 3دفعہ استغفار پڑھ لیاکر اور 3دفعہ بعد میں استغفارکرلیا کر۔اور اللہ سے عرض کیاکریا اللہ ! میری خطاؤں کی وجہ سے دُعاکی قبولیت میں تاخیرنہ فرما۔ بعض اوقات انسان کی خطائیں اور گناہ ایسے ہوتے ہیں کہ دُعائیں عرش پرنہیں جاتی اور عرش اور فرش کے درمیان لٹکی رہتی ہیں۔ اس کی بنیاد یہی ہوتی ہے انسان کے گناہ اور جب بندہ استغفارکرلیتا ہے تواللہ جل شانہ اس استغفارکی وجہ سے دعائیں قبول کرلیتا ہے۔ جب بھی کوئی نیک عمل کیاکراس کے بعد استغفارکرلیا کرو۔

Share This Video


Download

  
Report form