Blood Pressure Ubqari Wazaif & Totka - Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari4me 2015-04-07

Views 244

بلڈپریشرکے متعلق وظائف و ٹوٹکے
* بلڈپریشر کنٹرول ہوا سترشفائیں سے۔ * وضو سنت کے مطابق بیٹھ کرکرنا اوربعدمیں 3گھونٹ پینے سے بلڈپریشرنارمل ہوتا ہے۔ * صبح نہار منہ لہسن (تھوم) کھانا۔2یا3جوکھانا سے بلڈپریشرکنٹرول ہوتا ہے۔ * وضو کے بعد پانی کے 3گھونٹ اس بلڈپریشرکی نیت سے پینا۔ * سورہ انعام کی آیت پڑھنے سے پتھری، بلڈپریشر اور شوگرختم ہوگیا۔ * 7دانے عناب کھانے سے بلڈپریشرہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا۔ * نہانے کے بعد پانی پینے سے بلڈپریشرختم ہوجاتا ہے۔ * نماز کے اندرآخری 6سورتیں پڑھنے سے بلڈپریشراورجوڑوں کے درد کاخاتمہ۔ * صرف سرکامسح کرنے سے بلڈپریشرٹھیک ہوگیا۔ * بلڈپریشراورمعدہ کے لیے اسپغول کاچھلکا۔

Share This Video


Download

  
Report form