Bachay Ka Kaan Main Azan Aqeeqa - Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari4me 2015-05-29

Views 3

بچے کے کان میں اذان ۔۔۔عقیقہ
اذان دینے سے ایک اورطاقت جوملتی ہے وہ یہ ملتی ہے کہ اس اذان کے ذریعے اس کے کانوں سے شیطان کے، جنات کے، شرکے، فساد کے راستے بند ہوتے ہیں۔ اذان بچے کے کان میں اذان دینے والا اگر صالح شخص ہو تو اللہ پاک آخری دَم تک بت پرستی ، شرک ، بدعت اورغیراللہ کی عبادت سے اورخاتمہ خراب ہونے سے بچائیں گے
اور دوسرے کان میں اقامت میں۔ جو پہلے پہلے بول اس کے کان میں جائیں اللہ کی عظمت اور میرے نبی ﷺ کی نبوت کی شہادت کے جائیں وہ یہی جائیں اور دوسرے کان میں جو بول جا رہے ہیں وہ یہ ہوں کہ دیکھ آخرت کی تیاری کرلینا، اقامت ہوچکی ہے، ابھی جماعت کھڑی ہونے والی ہے۔ کب تک جیے گا۔ آخرت کی تیارکرلے۔ کلمہ دوچیزوں کانام ہے۔ لا الہ اللہ یہ اگرآجائے تو نظرنہیں آتا اورمحمدرسول اللہ چھپایا نہیں جاتا۔

Share This Video


Download

  
Report form