پاک فوج نے برطانیہ میں جاری عالمی کیمبرین پیٹرول مشقوں میں ایک بار پھرسونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا ۔کیمبرین پیٹرول مشقیں ویلز میں رواں ماہ جاری ہیں جس میں امریکہ ،برطانیہ ،بھارت اور فرانس سمیت دنیا کی بہترین افواج حصہ رہی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق2010میں بھی پاکستان نے 72ممالک کی افواج کو پیچھے چھوڑ کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا ۔کیمبرین پیٹرول مشقیں دنیا کی مشکل ترین فوجی مشقیں سمجھی جاتی ہیں ۔
سپاہ سالار سے لے کر ایک سپاہی تک ہمیں اپنے ہر جوان پر فخر ہے..