ایک سال پہلے ہونے والے اے پی ایس کے سانحہ کے نتیجے میں بننے والے نیشنل ایکشن پلان کا عمل تو وجود میں آ گیا مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ابھی تک اس ایکشن پلان کے صرف چار نکات پر عمل درآمد ہو سکا ہے بات دراصل یہ ہے کہ اتنی بڑی قربانی کے باوجود بل آخر ایسی کونسی رکاوٹ ہے جو حکومت کو سنجیدگی اختیار کرنے میں پیش آرہی ہے۔