راجن پور : پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائ 20 مشتبہ افراد گرفتار ، 48گھنٹوں میں گرفتارمشتبہ افراد کی تعدار 46 ہو گئ ، دوسری جانب کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن شروع ،ڈی پی او غلام مبشر میکن کے مطابق دہشت گرد عناصر اور جرائم پیشہ افراد کو ہر گزمعاف نہیں کیا جائے گا،
رپورٹ: الیاس گبول سماء ٹی وی راجن پور 03327239955