سوہاوہ مین بازار میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل کر خاکستر

pothwarlink 2016-12-12

Views 52

سوہاوہ مین بازار میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل کر خاکستر
جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں الصبح آتشبازی کی جا رہی تھی کہ ایک شہنائی مین بازار میں ہول سیل کی دکان کے اوپن سامان پر آ گری جس نے قریبی تمباکو پلاسٹک کی دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیاجبکہ ریسکیو ٹیمیوں نے بروقت پہنچتے ہوئے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور مزید تباہی سے بچا لیا .
رپورٹ.. یاسر فہمید سوہاوہ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS