کم کھائیں پانی زیادہ پئیں

urduvoa 2017-11-02

Views 1

کھانے کے ساتھ بہت سے لوگ سافٹ ڈرنک پینا پسند کرتے ہیں۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ صحت کے لئے اچھی نہیں۔ لوگ پانی زیادہ پئیں اس کے لئے واشنگٹن ڈی سی کے قریب ایک انوکھا پروگرام چلایا جا رہا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS