گجراتی فورم کی پوری ٹیم کیجانب سےہم گھانچی فیڈریشن کونیا صدرمنتخب کرنےپرمبارکباد پیش کرتےہیں اوردعا گوہیں کہ رب تالا ہماری گجراتی قوم کی فخرروشن وتابندہ گھانچی برادری کوقابل احترام نومنتخب صدرجناب اعظم گھانچی صاحب کی قیادت میں مزید اتحاد اتفاق اخوت و یگانگت ترقی و کامیابی نصیب فرمائے.....آمین .
اپکا خیرخواہ ....
ملک اسلم -------- فاونڈر -------- گجراتی فورم پاکستان .