Rojhan Mein Saqafty BAIL Maila Sajh gia | Indus Plus News Tv

Indus Plus News Tv 2021-11-11

Views 1

روجھان میں سجا ثقافتی بیل میلہ جس میں پنجاب کے رحیم یار خان ، راجن پور اور دیگر اضلاع سے مختلف قسم کے نسلی بیل لائے گے میلے میں آنے والے بیلوں کو خوب تیار کیا جاتا ہے اس بار بھی یہ میلہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا

Share This Video


Download

  
Report form