وہ گھوڑا کبھی پیچھے نہیں رہا#Hadees #UrduHadees #ahaadeees

quran academyhub. 2021-11-12

Views 39

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ( مدینہ میں ) لوگوں میں دہشت پھیل گئی تھی تو رسول اللہ ﷺ ابوطلحہ ؓ کے ایک گھوڑے پر جو بہت سست تھا ، سوا ر ہوئے اور تنہا ایڑ لگاتے ہوئے آگے بڑھے ۔ صحابہ رضی اللہ عنہم بھی آپ کے پیچھے سوار ہو کر نکلے ۔ اس کے بعد واپسی پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خوفزدہ ہونے کی کوئی بات نہیں ہے ، البتہ یہ گھوڑا دریا ہے ۔ اس دن کے بعد پھر وہ گھوڑا ( دوڑ وغیرہ کے موقع پر ) کبھی پیچھے نہیں رہا ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS