جب تک ہمارے جسم میں جان ہے#Hadees #UrduHadees #ahaadeees

quran academyhub. 2021-11-12

Views 14

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ انصار خندق کھودتے ہوئے ( غزوہ خندق کے موقع پر ) کہتے تھے ۔ ” ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد ( ﷺ ) سے جہاد پر بیعت کی ہے ہمیشہ کے لیے ، جب تک ہمارے جسم میں جان ہے “ ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS