لودھراں ( محمد عرفان مغل میڈیا رپورٹر پاک ایشیا ویب ٹی وی لودھراں )اڈا پرمٹ باہی پاس ملتان روڈ لودھراں کے قریب شدید دھند کے باعث مسافر بس کی ٹریلر کے ساتھ ٹکر حادثے کے نتیجے میں تین مسافر زخمی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گہین۔ ریسکیو اپریشن کرتے ہوئے زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گی۔