شکرانہ آٹھواں پروگرام پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر کا شکریہ بسلسلہ عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم قسط نمبر پر رائے

Abdul Ahad Haqqani 2024-08-10

Views 0

شکرانہ آٹھواں پروگرام
کتاب محسن عالمین صلی اللہ علیہ وسلم اور عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے کا پروگرام '
پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر کا شمار نامور شعراء میں ہوتا ہے ۔ آپ نعت گوئی میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
پر مشورہ دیتے ہوئے اپنا کلام بھی ارسال کیا ہے۔ آپ کا مشورہ اور کلام
کتاب کے صفحہ نمبر 56 اور 57 پرطبع ہیں۔ یہ نشر بھی کئے جارہے ہیں۔شکریہ، والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS