نیشنل کانفرنس عوامی امنگوں پر پورا نہیں اتری: التجا مفتی

ETVBHARAT 2025-06-04

Views 5

پی ڈی پی رہنما التجا مفتی نے بیجبہاڑہ میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے این سی حکومت پرتنقید کی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS