آری پل تحصیل میں فائر اسٹیشن عدم موجود، عوام کی جانب سے فائر اسٹیشن کے قیام کا مطالبہ

ETVBHARAT 2025-12-17

Views 37

ترال میں اس جدید دور میں بھی فائر اسٹیشن نہ ہونے سے آگ لگنے کے حادثات کے سبب مال واسباب جل کر راکھ ہورہا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form