پی ڈی پی کا جموں و کشمیر میں برفباری کے بعد بنیادی سہولیات کی بحالی میں تاخیر پر شدید اعتراض

ETVBHARAT 2026-01-25

Views 10

پی ڈی پی کے جنرل سیکریٹری امتیاز احمد شان کے مطابق زمینی حالات انتظامیہ کی ناقص تیاری اور کمزور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو ظاہر کرتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS