رامبن کا تاریخی ڈاک بنگلہ خستہ حالی کا شکار، پی ڈی پی رہنما طارق سلیم ملک نے بحالی کا کیا مطالبہ

ETVBHARAT 2026-01-15

Views 12

طارق سلیم ملک نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں یہی ڈاک بنگلہ ملک کی اہم شخصیات کا مسکن رہا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS