مخلوق خدا کے روحانی غسل کے متعلق مشاہدات و واقعات۔
* ایک شخص جس کو 10سال سے آدھے سرکا دردتھااور صرف 2دفعہ روحانی غسل کرنے سے افاقہ ہوا اورمسلسل کرنے سے ختم ہوگیا۔
* ایک صاحب نے بتایا کہ میری بیٹی کے چہرے پرالرجی تھی، اس کوغصہ زیادہ تھا، لڑنا جھگڑا، بے چینی۔ اس کوروحانی غسل کروایا، غصہ ختم، الرجی ختم، داغ دھبے ختم ہوگئے روحانی غسل کی وجہ سے۔
* ایک صاحب نے بتایا کہ مجھے نماز میں برے برے وسوسے آتے تھے۔ وسوسوں سے عاجز، وسوسوں سے تنگ۔ روحانی غسل کی وجہ سے وسوسوں سے نجات پائی۔
* ایک شخص نے بتایا کہ میری ٹانگ میں درد تھا ، ایکسڈنٹ کی وجہ سے ۔ میں نے روحانی غسل کرنا شروع کیامیری تکلیف ختم ہوگئی اور میری ٹانگ ٹھیک ہوگئی۔
* ایک شخص نے بتایا کہ مجھے نماز کی پابندی نہیں تھی۔ جب سے روحانی غسل شروع کیا نماز کی پابندی ہوگی اور تہجدبھی پڑھنا شروع کردی۔
* ایک خاتون کا واقعہ جس کے بال گرتے تھے ۔ روحانی غسل کی وجہ سے بال گرنا بند ہوگئے۔
* ایک صاحب نے بتایا کہ میری باجی کے جوڑوں میں درد تھا اورچل نہیں سکتی تھی۔ جب سے اس نے روحانی غسل کرنا شروع کیا اس کو آرام آگیا۔
دُکھوں کے ساتھ زندگی مت گزارئیں، زندگی کے ساتھ پیارکریں۔ اعمال نبوی ﷺ سے زندگی کو سکھی بنائیں۔
دنیا بھی ملے اور آخرت بھی ملے۔